12 جولائی 2011 - 19:30

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل وزير اطلاعات حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر مصلحی گمنام سپاہی کی خصوصیات کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169